• news

دودھ کے برتنوںمیں شراب  کی سپلائی ‘ملزم پکڑ اگیا

لاہور(نامہ نگار) نشتر کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پرناکہ بندی کے دوران دودھ کے برتنوں میں شراب کی سپلائی کیلئے جانیوالے سابق ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اصغر بھٹی کوگرفتارکر کے دودھ کے ڈرموں میں سے 150 لیٹر سے زائد دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن