پاکستان سمیت دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن 3 دسمبر کو منایا جائے گا
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن 3 دسمبر2021 کو منایا جائے گا۔یہ دن کے منانے کا بنیادی مقصد کسی قسم کی معذوری کے شکار افراد کے حوالہ سے عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے ۔