• news

بھارتی علاقہ بندیل کھنڈ جہاں  پانی کی شدید قلت کے باعث لڑکے کنوارے رہ جاتے ہیں


نئی دہلی (بی بی سی) بندیل کھنڈ بھارت کا وہ علاقہ جہاں پانی کی شدید قلت کی وجہ سے لڑکوں کی شادی تک نہیں ہوتی کیونکہ یہاں پانی کی بہت قلت ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ہمیر پور ضلع کے گوسیاری گاؤں میں مسئلہ قدرے مختلف ہے۔ کیونکہ پڑوس کے گاؤں پانی نہ ہونے کے باعث گوسیاری گاؤں میں شادی نہیں کرتے۔ صرف پانی کی وجہ سے گاؤں میں بہت سے لوگ، تقریباً 40 فیصد کنوارے بیٹھے ہیں۔ جن کی شادی صرف پانی کے بحران کی وجہ سے نہیں ہو رہی۔

ای پیپر-دی نیشن