• news

 پی ٹی آئی احتساب و ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا


اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کی احتساب و ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے 4دسمبر تک وضاحت مانگ لی۔

ای پیپر-دی نیشن