سماجی فاصلے سے ہی ممکنہ لاک ڈائون سے بچا سکتا ہے: جرمن صدر
برلن (اے پی پی)جرمنی کے صدر فرانک والٹر نے کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث شہریوں سے رضاکارانہ طور پر سماجی فاصلہ قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سماجی فاصلے سے ممکنہ لاک ڈائون کے خطرات کو روکا جا سکتا ہے۔