ایرانی جوہری مذاکرات بحال، امریکہ پھر ڈیل کا حصہ ہے: وزارت خارجہ
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران اور دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات کا ویانا میں آغاز ہوا۔ مذاکرات میں ایران، برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس اور چین کے نمائندے شامل تھے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران 2015ء کے جوہری معاہدے کی دوبارہ بحالی کیلئے پرعزم ہے۔ معاہدہ امریکہ نے توڑا تھا امریکہ پہلے جوہری ڈیل کا دوبارہ حصہ ہے۔