• news

بھوئے آصل: ٹریکٹر ٹرالیوں  میں تصادم‘ 5 افراد زخمی  

بھوئے آصل(نامہ نگار) ریس لگاتے ہوئے دو ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکراگئے ، پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز مین چھانگا مانگا روڈ بھمبہ پھاٹک کے قریب بھوے آصل کی جانب سے آنیوالی دو ٹریکٹر ٹرالیاں جو آپس میں ریس لگاتے تیز رفتاری کی وجہ سے کنٹرول کھو جانے پر ٹکرا کر الٹ گئیں، جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 ٹیم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن