• news

مظفرآباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر) مظفرآباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،سابق چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی نے چیرمین کشمیر پریمئر لیگ کا عہدہ سنبھال لیا۔ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے 35 فیصد شیئرز خریدے ہیں۔نو منتخب چیئرمن میں کے پی ایل ارشد خان تنولی نے کہاکہ مشکل وقت میں لیگ کے چیرمین کا عہدہ سنبھال رہا ہوں۔ 

ای پیپر-دی نیشن