• news

iاین اے 133کے پولنگ ایجنٹس کے تربیتی پروگرام کا انعقاد

لاہور(نامہ نگار)این اے 133کے پولنگ ایجنٹس کا تربیتی پروگرام ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہوا۔جس میں عثمان ملک اور محسن ملہی کی این اے 133کے پولنگ ایجنٹس کو پانچ دسمبر کے حوالے سے ذمہ داریوں پر شرکاء کو بریفنگ دی۔اورپولنگ ڈے کے حوالے سے تیار کردہ ایپ کو استعمال کرنے کے طریقہ کارسے آگاہ کیا۔عثمان ملک نے کہاکہ ووٹرزکوپولنگ ڈے پر مکمل معاونت فراہم کرینگے ۔اورپولنگ ایجنٹس کو انتخابی دن پر اپنا فریضہ زمہ داری سے نبھائیں۔کسی بڑے انسانی المیے سے محفوظ رہنے کے لیے ان حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنا ہو گا جن کا صحت کے عالمی ادارے تقاضا کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن