• news

iافغانستان میں طویل موجودگی سے بہت سبق سیکھا: سیکرٹری جنرل نیٹو 

ریگا (نوائے وقت رپورٹ) لیسٹویا میں 30 نیٹو رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری جنرل نیٹو سٹوٹسن  برگ نے کہا کہ نیٹو نے افغانستان میں 20 سال کی موجودگی سے بہت سبق سیکھا۔ افغانستان کی صورتحال پر اجلاس میں بحث ہوئی۔ روس کی یوکرین کی سرحد پر جارحانہ کارروائیاں تشویشناک ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی صورتحال پر پچھلے ہفتہ اپنا نقطعہ نظر پیش کیا تھا۔
سیکرٹری جنرل نیٹو

ای پیپر-دی نیشن