• news

پی ٹی وی سے سینکڑوں ملازمین کی جبری نکالنے کی مبینہ پلاننگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان ٹیلی ویژن سے سینکڑوں ملازمین کو ملازمتوں سے جبری طور پر نکالنے کی مبینہ پلاننگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کے رکن خواجہ عمران نذیر،سمیع اللہ خان،سعدیہ تیمور اور حناپرویز بٹ نے مشترکہ جمع کرائی۔سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی نیوز سے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کی پلائننگ کی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن