• news

الیکشن کمیشن کی ای وی ایم مشینوں کی مخالفت سمجھ سے بالاتر ہے: غلام محی الدین 

لاہور (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی ای و ی ایم مشینوں مخالفت سمجھ سے بالاتر ہے، ن لیگ فوج اور عدلیہ کے خلاف منفی پروپیگنڈا بند کرے، احسن اقبال و دیگر ن لیگی حواری اداروں پر حملہ آور ہیں، چیئرمین نیب پر تنقید کرنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکیں، احسن اقبال کو اپنی اور اپنی کرپٹ قیادت کی لوٹ مار کا قوم کو جواب دیں۔

ای پیپر-دی نیشن