آرائیں برادری کے وفد کی عثمان ابراہیم سے ملاقات
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)آرائیں برادری کے وفد کی سینئر راہنما مسلم لیگ ن سابق وفاقی وزیر ایم این اے بیر سٹر عثمان ابراہیم سے ان کے آفس میں خصو صی ملاقات شہر کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل کے بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا آرائیں برادری کے راہنمائوں کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کے حل اور شہر کی بہتری کے لئے آرائیں برادری ماضی کی طرح اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی اور عوام کی خدمت کا سلسلہ جا ری رکھے گی۔