برطانوی ٹینس سٹار جوہانا کونٹا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق عالمی نمبر چاربرطانوی ٹینس سٹار جوہانا کونٹا نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے ریٹائرمنٹ کااعلان سوشل میڈیا پر کیا اور کہا کہ کیر یئر میں جو کچھ حاصل کیا سب کی شکر گزار ہوں ۔ دوسروں کی رہنمائی اور معاونت سے میں اپنے خواب پورے کئے ۔ میں نے بچپن میں جوچھ سوچا‘ وہ کچھ حاصل یا جو چاہتی تھی۔ قسمت نے ساتھ دیا اور کامیاب رہی ۔