پنجاب یونیورسٹی کا 130 واں کانووکیشن 18 دسمبر کو ہو گا
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کا 130 واں کانووکیشن 18 دسمبر کو ہو گا جس کے انتظامات کا جائرزہ لینے کیلئے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمداختر نے مختلف کمیٹیاں قائم کر دیں۔ پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر کو آرڈینیشن کمیٹی کے کنوینر ہوں گے جبکہ کانووکیشن میں بی ایس، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبائوطالبات کو ڈگریاں و میڈلز دئیے جائیں گے۔