• news

محنت سے معذور بچوں کو معاشرے کا کارآمد حصہ بنایا جا سکتا ہے: نصیر سندھو ن

کوٹ ادھا کشن(نمائندہ خصوصی) ذراا سی محنت، لگن اور توجہ سے معذور بچوں کو معاشرے کا کارآمد حصہ بنایا جا سکتا ہے، یہی بچے مناسب تعلیم و تربیت کے بعد معاشرے کے دیگر افراد کی طرح سوسائٹی کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سپیشل سکول فار ڈس ایبل چلڈرن کے پرنسپل چوہدری نصیر سندھو نے معذوربچوں کے عالمی دن کے موقع پر سکول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن