• news

فیفا نے جنوبی افریقہ کی اپیل مسترد کردی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) فیفا نے ورلڈ کپ 2022ء کے کوالیفائنگ رائونڈ میں گھانا کے ہاتھوں شکست کے بعد کی جانیوالی اپیل مسترد کردی ہے ۔ اپیل میں کہا گیا تھا کہ میچ میں گول غلط دیا گیا تھا ۔جنوبی افریقہ فٹ بال ایسوسی ایشن نے اپیل میں میچ فکسنگ ‘بد عنوانی اور رشوت کے الزامات بھی عائد کئے تھے ۔ جنوبی افریقہ کو مین رائونڈمیں پہنچنے کیلئے میچ برابری پر کھیلنا ضروری تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن