• news

قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ،معید یوسف بریفنگ دیں گے


اسلام آباد (نامہ نگار) قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طے شدہ شیڈول کے مطابق آج پیر کو منعقد ہوگا۔ جس میں وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نیشنل سکیورٹی پالیسی پر بریفنگ دیں گے۔ متحدہ اپوزیشن کی طرف سے اجلاس کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔ اجلاس 12 بجے کمیٹی روم نمبر 2 میں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن