• news

امریکہ میں فائرنگ‘ ماضی کی چائلڈ آرٹسٹ جونشل الیگزینڈر ہلاک

لاس اینجلس (اے پی پی) امریکا میں   نامعلوم افراد  نے فائرنگ کر کے ماضی کی چائلڈآرٹسٹ جونشل الیگزینڈر کو قتل کر دیا۔ جونشل الیگزینڈر اپنے ساتھی کے ہمراہ ریاست لوزیانا میں سفر کر رہی تھیں کہ اچانک نامعلوم افراد نے ان کی  گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ جونشل الیگزینڈر نے 2012 ء میں 12  برس کی عمر میں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد  فلم بیسٹس آف دی سدرن وائلڈ میں بطور چائلد آرٹسٹ کام کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن