• news

سابق 100 اہلکاروں کا قتل: طالبان نے یورپی تنظیم کا الزام مسترد کر دیا


کابل (نوائے وقت رپورٹ) مغربی ممالک نے انسانی حقوق کی تنظیم کی افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی ہلاکتوں اور گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پر اظہار تشویش کیا ہے اورکہا ہے کہ مبینہ کارروائیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور طالبان کی طرف سے اعلان کردہ عام معافی اعلان کے منافی ہیں۔ شفاف تفتیش کی جانی چاہئے۔ ذمے داران کو جوابدہ ہونا چاہئے۔ افغان  وزارت داخلہ نے انتقامی قتل کے الزام کو مسترد کر دیا اور کہا کہ الزامات امارت اسلامی کے خلاف بہتان ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن