• news

اپوز یشن منفی سیاست کے باعث عوام کی نظ روں سے گر چکی:امجد علی سلطانی

کھاریانوالہ(نامہ نگار) تحریک انصاف  کے ضلعی رہنماء امجد علی سلطانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماجتنابھی پراپیگنڈا اور سازشیں کر لیں احتساب سے نہیں بچ سکتے انکی کوئی حکومت مخالف محاذ آرائی اور احتجاجی مہم سود مند ثابت نہیں ہوگی، اپوز یشن منفی سیاست کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی بظاہر دو جماعتیں مگر کرپشن کو تحفظ دینے کا انکا نظریہ یکساں ہے، صحافیوں سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ تحریک انصا ف کے خلا ف بننے والے تمام اتحادماضی کی طرح اپنی موت آپ مر تے رہیں گے جو جماعتیں آ پس میں اختلا فا ت کاشکار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن