• news

ٹیسٹ میچ جیتنے پر حسن علی کے ٹھمکے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی نے ڈانس کر کے شائقین کو بھی حیران کر دیا۔ ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد ہوٹل کے باہر ایک شائق طبلہ بجا رہا ہے جس پر حسن علی ڈانس کررہے ہیں ۔ فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی و دیگر کھلاڑی بھی ڈانس دیکھ رہے ہیں ۔ویڈیو میں ہوٹل میں موجود دیگر افراد بھی حسن علی کا ڈانس دیکھ کر مسکرا رہے ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن