• news

کوہلی کی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے چھٹی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو  ویرات کوہلی کی جگہ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ۔ روہت شرما محدود اوورز کی کرکٹ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ روہت شرما کو ویرات کوہلی کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ویرات کوہلی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ روہت شرما نائب کپتان ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن