• news

خانیوال: ضمنی انتخاب ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر یوسف رضا گیلانی کو نوٹس 

لاہور (اے پی پی) ضمنی انتخاب پی پی206 خانیوال، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کی گئی۔ سید یوسف رضا گیلانی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ انہیں پیپلز پارٹی امیدوار واثق سرجیس کی انتخابی مہم میں شرکت کرنے پر نوٹس جاری کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن