• news

فرانس  نے بیجنگ سرمائی اولمپکس  کے بائیکاٹ سے انکار کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )فرانس  نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ سے انکار کر دیا۔ اگلے سال فروری میں  بھرپور نمائندگی کا فیصلہ کیا ہے، فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ پیرس اب بھی اس معاملے میں یورپی یونین کے مشترکہ موقف کا خواہاں ہے۔ فرنچ وزیر تعلیم و سپورٹس نے تو اپنا فیصلہ سنا دیا جبکہ فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس کی ابھی تصدیق نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن