• news

اظہر علی ‘حسن علی ‘محمد عباس بھی وطن واپس 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیسٹ کرکٹرز اظہر علی، حسن علی اور محمد عباس وطن واپس پہنچ گئے۔قومی کرکٹرز ڈھاکہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچے ہیں، ٹیم کے میڈیا منیجر ابراہیم بادیس بھی کرکٹرز کے ہمراہ وطن واپس آئے ہیں۔ڈھاکہ سے فلائٹ میں تاخیر کی وجہ سے کرکٹرز کو ایک روز دبئی میں قیام کرنا پڑا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن