• news

پولو چیمپئن شپ ‘تین میچوں کا فیصلہ

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام برائیٹو پینٹس لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2021ء کے پانچویں روز تین اہم میچز کھیلے گئے جن میں ری ماؤنٹس، ایچ این پولو اور ڈائمنڈ پینٹس /شیخو سٹیل کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ آج تین لیگ میچز کھیلے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن