• news

کھلے عام نماز پر پابندی‘ ایسے بھارت کیساتھ الحاق نہیں کر سکتے: فاروق عبداﷲ


سری نگر (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداﷲ نے کھلے عام ہریانہ میں جمعہ کی نماز پر پابندی پر شدید تنقید کی ہے۔ عمر عبداﷲ نے کہا ہے کہ ایسی پابندی ہر مذہب کیلئے ہوتی تو ٹھیک ہوتا۔ کسی ایک مذہب کے خلاف پابندی اسے نشانہ بنانے کے مترادف ہے۔ جموں و کشمیر ایسے بھارت کے ساتھ الحاق نہیں کر سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن