• news
  • image

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

قومیںافراد سے بنتی ہیں اور قوموں کا عروج و زوال افراد کی صلاحیت اور نااہلی سے وابستہ ہوتا ہے۔ فرد کی زندگی اور ترقی کا اصل محرک اپنی انا یا خودی کی حفاظت کا جذبہ ہے۔  جو قومیں ترقی کرنا چاہتی ہیں‘ وہ اپنی شخصیت اور صلاحیتوں کی تربیت کریں۔
(ماخوذ از ’’اقبال اور استعمار سے ماخوذ‘‘)

epaper

ای پیپر-دی نیشن