• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر  چودھری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل  15 دسمبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس بدھ کو 2 بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر چودھری پرویز الٰہی کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن