• news

او آئی سی کے 19 دسمبر کو ہونیوالے اجلاس  میں افغانستان کی شرکت کی تصدیق 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان افغان وزارت خارجہ نے تصدیق کرتے کہا اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کیلئے امارت اسلامی کے وفد کو دعوت دی گئی ہے۔ 19 دسمبر  کو ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ امیر خان متقی شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن