• news

برائلر گوشت 22 روپے کلو مہنگا‘ انڈے 2 روپے اضافے سے 170 روپے درجن 

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کلو اضافے سے 270 روپے کا ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے 186روپے فی کلو ہو گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے 170روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن