• news

کامیابی اللہ تعالیٰ کے بنائے نظام میں ہے: ہاشم علی شاہ زنجانی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اللہ اوراس کے رسولؐ کا نظام ہی نافذ اور کامیاب ہو سکتا ہے کامیابی کیلئے کوئی شارٹ کٹ نہیں چاہئے صرف اللہ کے نظام  کا نفاذ اور اس پر مکمل عمل ہی  ہمارے تمام مسائل کا حل ہے آج دنیا جن مسائل کا شکار ہے نبی مکرمؐ نے 400 برس پلے ان کا حل دیدیا تھا اللہ تعالیٰ نے نیک بندوں نے نبی کریم کی سنت کو تھام کر دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن