ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے
لاہور(نامہ نگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور نے گزشتہ روزتھانہ نشر کالونی میں کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنے اوران کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشتر کالونی میں ایس ایس پی کی کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد کی شرکت کی اوراپنے مسائل سے آگاہ کیا۔