برکٹ مارکیٹ میں دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں،جانی نقصان نہیں ہوا
لاہور(نامہ نگار) برکت مارکیٹ میں دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ دونوں گاڑیوں کے اگلے حصے تباہ ہو گئے جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑیوں کو روڈ سے ہٹا دیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ گاڑیاں تیز رفتاری کے لیے باعث آپس میں ٹکرائیں۔