• news

ہیٹی: آئل ٹینکر میں آگ لگنے  سے 50 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

ہیٹی (نوائے وقت رپورٹ) ہیٹی میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 50افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فیول ٹینک میں دھماکے سے  عمارتوں میں آگ لگ گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن