سیاسی پناہ کیلئے آنیوالے کم عمر جوڑوں کو جدا کرنے پر ڈینش وزیر امیگریشن کو 2 ماہ قید
کوپن ہیگن (انٹر نیشنل ڈیسک) ڈنمارک کی ایک عدالت نے سیاسی پناہ کے لئے آنے والے کم عمر شادی شدہ جوڑوں کو جدا کرنے پر امیگریشن کی وزیر سٹوژبرگ کو 60 دن قید کی سزا سنائی ہے۔