بانی متحدہ دیگر کیخلاف ملک مخالف سرگرمیوں‘ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت درخواست سپریم کورٹ میں ہونے پر ملتوی
اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں زیر سماعت ایم کیو ایم کے بانی اور دیگر کیخلاف ملک مخالف سرگرمیوں، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کیس میں درخواست سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی۔