وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے قطر کے سفیر کی ملاقات
اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مملکتِ قطر کے سفیر شیخ سعود عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تعلقات، معتدل سیاسی کردار اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی، معاشرے میں برداشت کے فروغ کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا۔