• news

اپوزیشن جماعتوں ک ی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس: چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن جماعتوں کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ شاہد خاقان عباسی نے ورچوئل اجلاس کی صدارت کی۔ نوید قمر‘ ایاز صادق‘ خواجہ سعد رفیق‘ شیری رحمان‘ شاہد اختر علی نے شرکت کی۔ اجلاس میں نئے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔ شہباز شریف آج تمام نام صدر مملکت کو بھجوا دیں گے۔ نیب قانون میں بہت تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اجلاس اعلامیہ میں کہا گیا اپوزیشن ناموں کے معاملے پر تاخیر کرے گی تو نقصان ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن