جعلی اکاؤنٹس ریفرنس‘ فہمیدہ مرزا کے بیٹے سمیت ملزم فرد جرم کیلئے طلب
اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت نے سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس میں غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کے صاحبزادے حسنین مرزا سمیت تمام ملزموں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ملزموں پر مبینہ طور پر پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے لیے ایک ارب روپے وصول کا الزام ہے۔
فرد جرم