• news

بلاول‘ مراد علی شاہ نے الیکشن کمشن کی طرف سے عائد جرمانے کو چیلنج کر دیا 

اسلام آباد‘پشاور (خصوصی نامہ نگار+نوائے وقت رپورٹ) بلاول اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن کمشن کی طرف سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کئے گئے 30,50 ہزار روپے جرمانے کو چیلنج کر دیا۔
چیلنج

ای پیپر-دی نیشن