• news

پنجاب حکومت کا کرسمس پر مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ

ملتان (اے پی پی) حکومت پنجاب نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیصلہ

ای پیپر-دی نیشن