معیشت سے ترقی کی جانب گامزن ہے:ڈاکٹر سیمی بخاری
لاہور(لیڈی رپورٹر) جب اقتدار ملاتو ملک ڈیفالٹ ہونے دہانے پر پہنچا ہوا تھا ۔ ن لیگ کی کرپٹ قیادت ملک کو کرپشن ، مہنگائی ، بے روزگاری سمیت دیگر مسائل میں گھیرا ہوا تھا۔ پاکستان آج دنیا کے مقابلے میںسستا ترین ملک ہے ۔معیشت سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کئے گئے وعدے پورے کررہی ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں عوام کی خدمت کرنے میںدن رات مصروف ہے۔ منی لانڈرنگ کا کنگ شہبازشریف پی ٹی آئی کی حکومت پر جھوٹی اور بے بنیاد تنقید کرنے پر اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہئے۔