• news

جنید صفدر دلہن لیکر جاتی امراء  پہنچ گئے‘ ولیمہ آج ہوگا 


سندر (نامہ نگار) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز صاحبزادے کی دلہن  لیکر جاتی امراء پہنچ گئیں۔ ان کے ہمراہ باقی خاندان کے افراد بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ جنید صفدر کی بارات 14 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوئی تھی۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ آج بروز جمعہ جاتی امراء میں ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن