• news

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ آج آرٹس کونسل میں ہونیوالے کھیل کے مہمان خصوصی ہونگے 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ آرٹس کونسل کرسچن تھیٹر، منسٹری آف جیزز کے زیر اہتمام مزاحیہ اصلاحی کھیل،' بڈھے وارے تے لشکن تارے،؛ پیش کیا جارہا ہے جسے نتھانیل میسی نے تحریر کیامزاحیہ کھیل کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ہوں گے مزاحیہ کھیل کو پیش کرنے کا بنیادی مقصد کرسمَس کی خوشیوں میں مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عوام کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا ہے مزاحیہ کھیل آج دوپہر 2 بجے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں شروع ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن