نصف امریکیوں کے مطابق بائیڈن انتظامیہ مہنگائی کی صورتحال بدتر بنارہی ہے: سروے
نیو یارک(شِنہوا)تقریبا نصف امریکیوں کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے اقدامات سے ملک میں مہنگائی کی صورتحال مزید بدتر ہورہی ہے۔فاکس بزنس کے ایک نئی سروے کے مطابق دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ قیمتوں میں اضافے کے لیے وائٹ ہاس کم از کم کسی حد تک ذمہ دار ہے۔