• news

کشمیری رہنما پروفیسر عبدالحمید ڈار  انتقال کر گئے


اسلام آباد (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں  و کشمیر کے رہائشی پروفیسر عبدالمجید ڈار طویل علات کے بعد کینسر کے سبب اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ عبدالمجید ڈار نے بھارتی فوجیوں کے مظالم کیلئے کے باعث 1990ء کے اوائل میں ضلع بڈگام کے علاقے آری یانتھن سے آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد ہجرت کی تھی۔ ہجرت کے بعد  وہ شعبہ تعلیم کے ساتھ وابستہ ہو گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن