پرائز بانڈز کیش ، تبدیل کرانے کی مدت میں31مارچ 2022تک توسیع کردی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے پرائز بانڈز کیش کرانے یا ان کو تبدیل کرانے کی مدت میں31مارچ 2022تک توسیع کردی۔۔ ان انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز شامل ہیں۔