مینار پاکستان کیس‘ ملزم سہیل کی درخواست ضمانت‘ وکلاء دلائل کیلئے طلب
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کیس میں ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی درخواست ضمانت پروکلاء کو حتمی دلائل کے لیے 20 دسمبر کو طلب کرلیا،پولیس نے ملزم ریمبو کی درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔